نئی دہلی، 26 اکتوبر (یو این آئی) مالی اور کارپوریٹ اموراور اطلاعات اور
نشریات کے وزیر ارون جیٹلی نے آج کہا کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں اظہار
رائے کی آزادی پر پابندی ممکن نہیں ہے لیکن اس حق کا استعمال کرنے والوں کو
ایک حد پار
نہیں کرنا چاہئے۔
مسٹر جیٹلی نے آکاش وانی کی جانب سے منعقدہ سردار پٹیل میموریئل لیکچر
146میڈیا کے دور میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندی ممکن ہے145 میں کہاکہ
ہم ایسی دنیا میں زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں بنیادی حقوق میں اضافہ ہو رہا
ہے۔